| <div style="font-family:'Jameel Noori Nastaleeq';font-size:22px; font-style:normal;font-variant:normal;font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: 29px;"> |
دو کلو گوشت لے لیں اور کو اچھی طرح صاف کر کے ایک کھلے برتن میں مثلاََ کڑاہی وغیرہ میں ڈال کر آگ کے اوپر ر کھ دیں۔ اس میں حسبِ ضرورت پانی ڈال لیں ۔جس میں گوشت اچھی طرح گل جائے۔ اس کے بعد اس میں پیاز ٹماٹر اور ادرک سبز مرچ ڈال دیں۔ کوکنگ آئیل تھوڑا سا اس وقت ڈالیں جب پانی کافی حد تک خشک ھو جائے۔ اس کو ہلاتے رہیں اور کافی دیر تک پکنے دیں آہستہ آہستہ آگ پر۔ آپ کی چائنی گوشت کی ڈش تیار ہے۔ آرام سے بیٹھ کر مزے لیں اور انجائے کریں۔

Post a Comment