| <div style="font-family:'Jameel Noori Nastaleeq';font-size:22px; font-style:normal;font-variant:normal;font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: 29px;"> |
کیک بنانا
کیک کو بیک کرنے سے پہلے اس کے اوپر ایک چائے کا چمچ کیسٹر شکر چھڑک دیں کیک کے اوپر بہت اچھی تہہ آ جائے گی۔
چاکلیٹ کیک کا رنگ گہرا کرنا
اگر چاکلیٹ کیک کا رنگ زیادہ گہرا کرنا ہو تو مکھن میں چٹکی بھر سوڈا ملا دیں اور اچھی طرح حل کر دیں۔ اس طرح آپ کے چاکلیٹ کیک کا رنگ بدل جائے گا۔ اور اس کیک سے آپ کو کھانے میں بھی اچھا لگے گا۔ اور آپ کی صحت کے لئے بھی نقصان دہ نہیں ہو گا۔
Post a Comment